: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ، 9 اگست (یو این آئی) افریقی ملک اتھوپیا کے مختلف حصوں میں مظاہرین اور سلامتی دستوں کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں اواخر ہفتہ تک کم از کم سو افراد مارے جاچکے تھے۔ انسانی حقوق تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ تشدد
کے سب سے زیادہ واقعات بہیر ڈار صوبہ میں ہوئیں جہاں اتوار کو کم از کم 30 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ قبل ازیں مقامی افسران نے بتایا تھا کہ بہیر ڈار میں مطاہرین کے تشدد پر آمادہ ہونے کے بعد سلامتی دستوں کی کارروائی میں سات افراد ہلاک ہوئے۔